لاما سے حاصل شدہ نینو باڈی کو اسپرے کی شکل میں براہِ راست ناک کے ذریعے پھیپھڑوں میں پہنچایا جاسکتا ہے۔
ویکسین کی تیسری خوراک سے اینٹی باڈیز کی سطح پہلی دو خوراکوں کے مقابلے میں 5 سے 10 گنا بڑھ جاتی ہے، دوا ساز کمپنی
حکومت نے چارہزار 86 ملین ڈالرز کے عوض دو لاکھ خوراکیں بھی خرید لی ہیں، جرمنی کے وزیر صحت جینز سپاہن
ہیلتھ سروسز اکیڈمی کی جانب سے رواں برس جولائی میں شروع کی گئی نیشنل سرویلنس سٹڈی کے نتائج جاری
تیار کردہ اینٹی باڈی نے کورونا وائرس کو انسانی خلیے میں داخل ہونے سے روک دیا، سورینٹو تھراپیوٹک
رپورٹس کے مطابق کورونا کے ریپڈ ٹیسٹ نے کئی لوگوں کے ٹیسٹ مثبت قرار دیے جبکہ ان کو کورونا کا مرض لاحق نہیں تھا
اس بات کی کوئی گارنٹی نہیں ہے کہ اگر آپ کو یہ وائرس لاحق ہوا تھا تو آپ میں اس کی مدافعت پیدا ہو چکی ہے
اٹلی کے علاوہ چین، امریکہ، برطانیہ اور جرمنی میں بھی اس طریقہ کار پر غور کیا جا رہا ہے







