ملک بھر میں بارشوں سے جل تھل ایک ہو گیاJuly 25, 2019ویب ڈیسک0 راولپنڈی، اسلام آباد میں علی الصبح 3 بجے سے شروع ہونے والی بارش مسلسل جاری ہے، اب تک 140 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے