ایمیزون نے “ایم جی ایم” اسٹوڈیو خریدنے کا اعلان کر دیاMay 27, 2021ویب ڈیسک0 ایمیزون نے ایم جی ایم اسٹوڈیو اور اس کی فلمیں ساڑھے 8 ارب ڈالر سے زائد میں خریدنے کا اعلان کیا ہے۔