فرشتہ قتل کیس :غفلت برتنے والے افسران کے خلاف ایکشن جاریMay 23, 2019نعمان مقصود0 میڈیکولیگل آفیسر(ایم ایل او )پولی کلینک ڈاکٹر عابد شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے