حکومتی سطح پر ہونے والے اس معاہدے کے بعد دونوں ممالک تیزی سے معلومات کا تبادلہ کرسکیں گے، شبر زیدی
اس سلسلے میں آئی جی آفس میں ایف بی آر کا عملہ بھی تعینات کر دیا گیا ہے، ذرائع
شبر زیدی اے ایف آئی سی میں طبی معائنہ کروارہے ہیں، ذرائع
یکم اگست سے شرط لاگو ہوگی یا نہیں یہ فیصلہ وزیراعظم کریں گے، ذرائع ایف بی آر
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 500 مربع گز کے گھر اور 1000 سی سی انجن کی حامل گاڑی رکھنے والے ایک لاکھ نان فائلرز کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر ) نے فنانس ایکٹ 2019 میں ٹیکس قوانین میں ترامیم کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے نامزد دہشت گرد احمد شاہ کے خلاف وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
ادارہ ان بے بنیاد خبروں کی سختی سے تردید کرتا ہے جبکہ ایف بی آر کا ایسا کرنے کا کوئی ارادہ بھی نہیں، ترجمان
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے محکمہ ایکسائز سندھ کو ٹیکس کی وصولی کیلئے خط لکھا ہے جس میں موٹر سائیکل اور رکشے پر ود ہولڈنگ ٹیکس لگانے کا کہا گیاہے۔
دوسروں کی طرح بیرون ملک میری کوئی جائیداد نہیں، عمران خان
مقررہ وقت پر محصول ادا نہ کیا تو اکاؤنٹس منجمد کر کے ریکوری کی جائے گی، ایف بی آر
جن انسپکٹرزکا تبادلہ کیا گیاہے ان کا تعلق کسٹم انٹیلی جنس،ماڈل کسٹم کلیکٹوریٹ ،اپریزمنٹ اور دیگر شعبوں سے ہے۔
مرحوم انسپکٹر صدیق سالک اور احمر سلیم کا سی آر ٹی او سے آرٹی او ٹو تبادلہ کردیا گیا۔
رضا باقر اور مشیر خزانہ نے ملک کو درپیش معاشی بیماری کی نشاندہی صحیح طور پر کر دی ہے
آئی ایم ایف نے پاکستان کے حوالے سے جو اعداد و شمار دیئے ان میں بہت غلطیاں ہیں














