انگلینڈ نے آسٹریلیا کو پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں 135 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی۔
انگلینڈ نے آسٹریلیا کو پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں 135 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی۔
آسٹریلیا کی جانب سے اسٹیون اسمتھ نے ایک ہی میچ میں دو سنچریاں اسکور کر کے اپنی ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔
انگلینڈ نے آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا جو نقصان دہ ثابت ہوا