اردوان کا وزیراعظم کو فون، سہ فریقی مکینِزم کی تشکیل کی تجویزJuly 27, 2019ویب ڈیسک0 ملائیشیا، ترکی اور پاکستان نے مسلم امہ کے مسائل حل کرنے کی بھاری ذمہ داری اٹھانے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔