منی بجٹ پاکستان اور عوام کی کمر میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے، شہباز شریفDecember 27, 2021ویب ڈیسک0 تین سال میں پی ٹی آئی نے ملک کا وہ کباڑا نہیں کیا جو منی بجٹ سے ہوجائے گا، اپوزیشن لیڈر