پولیس نے نمرتا کے موبائل فون کا ریکارڈ حاصل کرنے کے بعد کلاس فیلوز سے بھی پوچھ گچھ کی
پولیس نے نمرتا کے موبائل فون کا ریکارڈ حاصل کرنے کے بعد کلاس فیلوز سے بھی پوچھ گچھ کی
ذرائع کا کہنا ہے کہ نمرتا ہلاکت کیس کے بعد متعدد والدین نے اپنی بچیوں کو چانڈکا اور ڈینٹل کالج کے کیمپس سے واپس بلوا لیا ہے۔
غم سے نڈھال نمرتا کے ورثا نے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا