پٹرول بحران: 3 نجی آئل مارکیٹنگ کمپنیز ذخیرہ اندوزی اور بلیک مارکیٹنگ میں ملوثJune 11, 2020سید عارفین0 وفاق کی انکوائری کمیٹی نے کمپنیز کے سربراہان کو طلب کرلیا، دو آئل کمپنیز کے سی ای اوز کے خلاف مقدمہ درج