انگلینڈ میں مجھ سے منسوب جائیداد کی خبر بےبنیاد ہے، فردوس عاشق اعوانJune 17, 2020ویب ڈیسک0 میری ساکھ اور ذاتی شہرت کو من گھڑت الزامات کے ذریعے نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی،