کشمیریوں سے اظہار یک جہتی: کل اسلام آباد ڈی چوک میں انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی جائیگیOctober 10, 2019ریحان سید0 وزیر اعظم عمران خان کل مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوموں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے بنائی جانے والی انسانی ہاتھوں کی زنجیر میں شامل ہوں گے۔