قائداعظم کی وفات پر دو دن رویا، سابق وزیر خارجہ کا انکشافAugust 31, 2019ویب ڈیسک0 سرتاج عزیز نے بتایا کہ قیام پاکستان کے وقت انار کلی میں مسلمانوں کی صرف دو دکانیں تھیں، الگ ریاست بہت بڑا تحفہ ہے۔