’ایرانی میزائل حملوں کا امریکہ کو پہلے سے علم تھا‘January 9, 2020ویب ڈیسک0 واشنگٹن پوسٹ کے مطابق پیشگی انتباہ نے امریکی فوجیوں کو حفاظتی پوشاک پہننے اور بنکرز میں چھپنے کا موقع فراہم کیا