خطے میں امن کے لیے تمام کوششوں کی حمایت کریں گے، آرمی چیفJanuary 8, 2020ویب ڈیسک0 امریکی سیکرٹری دفاع نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ٹیلی فون کیا اور مشرق وسطیٰ کی حالیہ سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔