کسی بھی یرغمالی کو اسپتال میں نہیں رکھا گیا تھا، القسام بریگیڈ
جنگ بندی کے دوران ہر قسم کی انسانی امداد کی اجازت ہونی چاہئے ، ترجمان ابو عبیدہ
القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری ویڈیو میں ٹینک کو تباہ ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔
حماس کے یحیی السنوار اور القسام بریگیڈ کے کمانڈر محمد الضیف تاحال ہماری ہٹ لسٹ پر ہیں، اسرائیلی وزیر دفاع
القسام بریگیڈ کے سربراہ محمد الضیف گزشتہ 25 سال سے اسرائیل کو مطلوب ہیں۔



