مریم کی اپیل نوازشریف کی حاضری یقینی بنانے کے بعد سنیں گے، عدالتSeptember 23, 2020فرح مہہ جبین0 ہائی کورٹ نے کاؤنٹی کورٹ کے ذریعے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل سے متعلق دفتر خارجہ سے رپورٹ طلب کر رکھی ہے