اتنی معاشی تباہی حادثے سے نہیں منصوبے کے تحت ہوئی ہے۔
مجھے مارنے کی کوشش کرنے والوں کو ڈر ہے واپس آیا تو ان کا احتساب ہوگا
اسٹیلشمنٹ آئین میں نظر نہ آنے والا حصہ بن چکاہے
مجھے علم تھا اور پہلے بھی بتایا تھا کہ سائفر کچھ نہیں ہے، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر
پنجاب میں ہماری خواتین کو غیر معمولی لالچ دی گئی مگرانہوں نے سب کچھ ٹھکرا دیا۔
موجودہ حالات میں اپنے آپ کو میں خود بھی بے بس سمجھ رہا ہوں۔
رجیم چینج کے پس پردہ حسین حقانی ملوث ہے
اسٹیبلشمنٹ میں نئی تبدیلی لانے میں ہمارا بہت بڑا ہاتھ ہے
عمران خان نے ملک کے سیاسی مستقبل اور جمہوریت کی بحالی کا عملی فارمولا پیش کیا ، رہنما تحریک انصاف
اسٹیبلشمنٹ کسی اور ملک کی تو نہیں ہے، اگر کچھ لوگوں نے غلط فہمی پیدا کی ہے تو اسے حل اور کلیئر بھی کرسکتا ہے، پی ٹی آئی رہنما
آصف زرداری اور شہبازشریف سے اب کبھی بات نہیں ہوسکتی۔
2018 کا الیکشن چھینا گیا لیکن نہ چاہتے ہوئے بھی ہم نےمان لیا، ن لیگی رہنما
نون لیگ کی حکمت عملی نون لیگ کو سیاست سے مکمل باہر کر دے گی
میڈیا میں ایسا لگ رہا ہے کہ پی ٹی آئی شوسینا بننے کی کوشش کر رہی ہے، سندھ کے وزیر اطلاعات و نشریات
پنجاب میں ہمیں اسپیس ملے تو اسمبلی میں آنے کا سوچ سکتے ہیں، پی ٹی آئی کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز کی ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو













