روس فوری طور پر تازہ مذاکرات شروع کرے ، یوکرینی صدر کا مطالبہMarch 20, 2022ویب ڈیسک0 یہی واحد راستہ ہے، جس سے روس اپنی غلطیوں سے ہونے والے نقصان کا ازالہ کر سکتا ہے۔