یوم اقوام متحدہ: پاکستان کے سفیر منیر اکرم کا پیغامOctober 24, 2020ویب ڈیسک0 بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے ویژن کی رہنمائی میں پاکستان نے ہمیشہ اقوام متحدہ کی رکنیت کو سب سے زیادہ اہمیت دی ہے۔