سفری پابندیاں: یورپی یونین نے امریکہ کا یک طرفہ فیصلہ مسترد کر دیاMarch 12, 2020ویب ڈیسک0 کورونا وائرس کا بحران علاقائی نہیں بلکہ عالمی ہے، یک طرفہ فیصلوں کے بجائے باہمی تعاون سے ہی اس بحران پر قابو پایا جا سکتا ہے۔