گلگت: مہم جوئی کے دوران ہسپانیہ کا کوہ پیما ہلاکJuly 17, 2019وجاہت علی0 نگر کی نواحی وادیٔ ہسپر میں غیر ملکی کوہ پیما جینیٹ سلووجیزک اس وقت ہلاک ہوا جب وہ وادی ہسپر میں کوہ پیمائی کررہا تھا۔