پیٹرول 7 روپے 37 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 6 روپے 85 پیسے سستا ہونے کا امکان
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں مزید 8 روپے فی لٹر اضافہ کر دیا
وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا ہے۔
اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو بھیج دی ہے۔
بجلی کے نرخوں میں اضافے سے صارفین پر 14 ارب 50 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
سمری منظور ہونے کی صورت میں یکم دسمبر سے نئی قیمتوں کی اطلاق ہو گا۔




