جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکامSeptember 13, 2019طلحہ سعید0 ترجمان سی ٹی ڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ راجن پور میں دوران آپریشن کالعدم بلوچ ریپبلیکن آرمی کے تین دہشت گرد گرفتار کئے گئے ہیں۔