جنونی ہندوؤں کو کشمیری لڑکیوں سے شادی کا لائسنس مل گیا؟August 7, 2019ویب ڈیسک0 جنونی ہندوؤں کے مکروہ عزائم سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے مقبوضہ وادی چنار سمیت مسلمانوں میں سخت خوف و ہراس پیدا ہوگیا ہے۔