حکومت نے خالی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیاJuly 24, 2020ریاض الحق0 جو اسامیاں ختم کی جا رہی تھیں ان میں اکثریت انتظامی عہدوں کی ہے۔ بہت سارے اداروں کے سربرہان کی اسامیاں بھی خالی ہیں جن کو ختم نہیں کیا جا سکتا