کراچی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گارمنٹ فیکٹری سیل، دو گرفتارApril 13, 2020ویب ڈیسک0 لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نیوکراچی انڈسٹریل ایریا میں فیکٹری میں کام جاری تھا، ایس ایس پی سنٹرل