کے الیکٹرک کی جانب سے بل جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیعSeptember 1, 2020ویب ڈیسک0 ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق واجب الادابل اب 4 ستمبر تک جمع کروائے جاسکتے ہیں