وزیر اعظم نے اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیاJuly 11, 2019ویب ڈیسک0 وزیر اعظم نے کہا کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت گھر کی قیمت عام آدمی کی پہنچ میں ہو گی۔