صرف ایک مریض کے کورونا میں دوبارہ مبتلا ہونے پر کوئی حتمی رائے قائم نہیں کی جاسکتی، عالمی ادارہ صحت
پاکستان میں 450نئے کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ مزید11 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں
پاکستان چین کے ساتھ اپنے تعلقات کومضبوط بنانے کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، وزیراعظم عمران خان
سندھ بھر میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 28 ہزار456 تک پہنچ چکی ہے جب کہ وبا سے ہونے والی اموات 2 ہزار 373 ہو گئی ہے۔
کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں بھارت کا تیسرا نمبر ہے جہاں مریض کی تعداد31لاکھ سے پانچ ہزار زائد ہے اور57 ہزار692 اموات ہوئی ہیں
اقوام متحدہ کے ٹوئٹر ہینڈل نے برطانوی ڈاکٹر کا پیغام شیئر کیا۔
کورونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ 93 ہزار 261 ہوگئی اور ایکٹیو کیسز صرف10 ہزار 188 ہیں
بھارت میں کورونا سے اب تک ستاون ہزار کے قریب مریض ہلاک ہو چکے ہیں ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 9 مریض انتقال کر گئے ہیں، اب تک انتقال کرنےوالوں کی تعداد 2 ہزار 367 ہو چکی ہے۔