کشمور واقعہ: سندھ حکومت کا پولیس افسر کی بیٹی کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلانNovember 13, 2020ویب ڈیسک0 حکومت سندھ نے کشمور زیادتی واقعہ کے ملزم کو گرفتار کرنے والے پولیس اہلکار کے لیے قائداعظم پولیس میڈل کی سفارش کرنےکا اعلان کیا