کراچی: فائرنگ کے واقعات میں نیوز اینکر سمیت چار افراد جاں بحقJuly 9, 2019مونس سراج0 اینکر مرید عباس کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے، پولیس۔