23-29مارچ کے دوران شہر میں کوئی گاڑی چھینی نہیں گئی، سی پی ایل سی رپورٹ
نوجوان کے قتل میں ملوث خواجہ سرا اور دو دوست گرفتار کرلیے گئے ہیں، پولیس
پولیس کی جانب سے آپریشن اور تحقیقات کے افسران پر مشتمل تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی ہے
مقدمہ درج کرتے ہوئے دہشت گردی کی دفعہ شامل نہ کرکے ملزم کو مبینہ فائدہ پہنچانے کی کوشش کی گئی، تفتیشی ذرائع
اینکر مرید عباس کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے، پولیس۔
ملزم نے پہلے فائرنگ کرکے زخمی کیا اور پھر اسپتال منتقل کرتے ہوئے ایمبولینس رکوا کر زخمی ارشاد رانجھانی کو پھر گولی ماری، ڈرائیور
مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے کے دوران زخمی ہونے والے مفتی عامر شہاب چل بسے، پولیس ذرائع
زبیر چریا نے جیب سے تھیلیاں نکال کر گودام میں موجود کپڑے پر پھینکی۔ یہی عمل دوسری منزل پر جاکر کیا، عینی شاہد
مذہبی شخصیات جہاں رہائش پذیر ہیں، ان علاقوں کی سیکورٹی میں بھی اضافہ کردیا ہے، ڈی آئی جی ساؤتھ
تفتیشی حکام نے ڈالمیا اور راشد منہاس روڈ کے اطراف کی جیو فینسنگ کرانے کا فیصلہ کیا، تفتیش کے لئے لازم پیپر ورک بھی مکمل
مفتی تقی عثمانی پر حملے سے متعلق کچھ اشارے ملے ہیں، آئی جی سندھ کلیم امام
ٹیم کی سربراہی ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ کے ڈائریکٹر مظہر کاکاخیل کریں گے
لیاقت آباد میں فائرنگ سے لان اور فرنچر شوروم کے مالک جاں بحق جب کہ ایک اور شخص زخمی ہوگیا۔
سانحہ بلدیہ، عزیر بلوچ اور نثار مورائی کی جے آئی ٹی منظر عام پر لانے کیلئے علی زیدی کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی
ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار محمد فاروق شدید زخمی ہوگیا جو دوران علاج دم توڑ گیا، پولیس












