میڈیکل کالجز پارٹ ٹائم تعلیمی ادارے بن چکے ہیں، ڈاکٹر شیر شاہ سیدDecember 12, 2019ویب ڈیسک0 سابق سیکرٹری جنرل پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے کہا کہ اچھی حکومت اداروں کو درست کرتی ہے ختم کر کے نئے ادارے نہیں بنائے جاتے۔