چین میں 1800 سال پرانی ڈریگن نما بھٹی دریافت، مٹی کے برتن سازی کی قدیم تکنیک سامنے آگئیOctober 20, 2025ویب ڈیسک0 دریافت شدہ بھٹی کی لمبائی 22 میٹر سے زائد ہے اور اس کی بناوٹ ڈھلوانی اور لمبی ہے