بھارت:مذہبی تقریب میں ایم ایل اے ستیہ جیت بسواس کا قتلFebruary 10, 2019ویب ڈیسک0 قتل اس وقت کیا گیا جب وہ پوجا کی تقریب میں شرکت کے بعد اسٹیج سے اتر رہے تھے۔