2019 کے چھ ماہ میں 20 ممالک کے 38 صحافیوں کو قتل کیا گیاJuly 5, 2019ویب ڈیسک0 دنیا بھر میں صحافیوں کے خلاف ہونے والے پر تشدد واقعات میں 42 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پی ای سی کی جاری کردہ رپورٹ