جائیداد کے ریکارڈ کی تصحیح و تبدیلی کیلئے ایپ متعارف کرادیFebruary 25, 2020طلحہ سعید0 ایپ کی مدد سے جائیداد کے متعلق ٹیکسز کی ادائیگیوں اور لینڈ ایریا سمیت دوسری تمام معلومات آن لائن حاصل کی جا سکیں گی