نواز شریف کا اسپتال میں فارمولا: پہلے پیٹ پوجا، پھر کام دوجاFebruary 2, 2019ویب ڈیسک0 میاں صاحب کی شام کی چائے کے ساتھ تواضع کے لیے شامی کباب، سموسے، سیخ کباب، کیچپ اور دہی کی چٹنی پہنچادی گئی ہے۔