وزیراعظم ملکی معیشت پر کوئی بات نہیں کرتے، احسن اقبالNovember 22, 2019ویب ڈیسک0 ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ عمران خان صرف ایک ہی بات کرتے ہیں این آر او نہیں دوں گا