ٹرانسگروپ نے زیادہ نمبر لیے اس لئے کمپنی کوپروڈکشن ایوارڈ دیا گیا تھا، پی سی بی
ٹرانسگروپ نے زیادہ نمبر لیے اس لئے کمپنی کوپروڈکشن ایوارڈ دیا گیا تھا، پی سی بی
آڈٹ رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل ون میں 97 کروڑ 42 لاکھ آمدن اور 90 کروڑ 80 لاکھ روپےکے اخراجات ہوئے۔پی ایس ایل ٹو میں 1 ارب 46 کروڑروپے آمدن اور1 ارب 6 کروڑ روپے کےاخراجات ہوئے۔
لاہورقلندرز سے شکست کے بعد کھلاڑیوں کا رویہ قابل نفرت اور قابل مذمت تھا، صحافی محمد مالک