ایرانی صدر کا وزیراعظم کو خط، پابندیاں ہٹانے کے حوالے سے کردار ادا کرنے کی درخواستMarch 20, 2020طارق ملک0 سفارتی ذرائع کے مطابق حسن روحانی نے خط میں پاکستان سے کورونا سے نمٹنے کےلیے امداد کی بھی اپیل کی ہے