پاکستان اور اومان کی ہاکی ٹیموں کے درمیان مقابلہ 4،4گول سے برابرOctober 2, 2019عثمان خان0 اومان کے کھلاڑی راشد سلیم نے مجموعی طور پر دو گول کیے،پہلے ہاف کے اختتام پر دونوں ٹیمیں دو دو گول سے برابر رہی۔