سابق صدر نے عدالت کے سامنے صحت جرم سے انکار کر دیا
ریفرنسز خارج کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا۔
ابتدائی ریفرنس میں سابق صدر سمیت 10 ملزمان اور تین کمپنیوں پر فرد جرم عائد کی جا چکی ہے
ضمنی ریفرنس قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے احتساب عدالت اسلام آباد میں دائر کیا۔
عدالت نے سابق صدر سمیت دس ملزمان اور تین کمپنیوں پر فرد جرم عائد کی۔ ریفرنس میں نامزد3 ملزمان یونس قدوائی، عزیر نعیم اور اقبال میمن اشتہاری ہیں
پارک لین کیس بنتا ہے اور آصف علی زرداری پر فرد جرم عائد کی جائے گی، عدالت کا فیصلہ
نیب نے پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری کیخلاف 61 گواہان تیار کر لیے ہیں
سابق آصف علی زرداری کی طبیعت خراب ہونے کی صورت گھر یا اسپتال سے ویڈیو لنک پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔
احتساب عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کے لیے 6 جولائی کی تاریخ مقرر کر دی۔
لطیف کھوسہ نے اپنے مؤکل کو جیل میں اے کلاس دینے اور فاروق ایچ نائیک نے اپنی مؤکلہ کو آئی پوڈ دینے کی استدعا کی۔








