شمالی کوریا: پہلی ٹیکٹیکل ایٹمی حملہ کرنے والی آبدوز لانچSeptember 9, 2023ویب ڈیسک0 کم جونگ ان نے بحریہ کو ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں سے لیس اور زیر آب جہازوں کی منتقلی میں اضافے کی ہدایت کر دی۔