حالیہ معاہدے کا مقصد پاکستان کی معیشت میں استحکام لانا ہے۔
گندے نظام کی وجہ سے پاکستان میں ہر سال 8 ہزار لوگ خودکشی کرتے ہیں۔
الیکشن کمیشن انتخابات سے متعلق اپنا کام کر رہا ہے۔
شہروں کی طرز پر دیہاتوں میں صفائی کی سہولتیں فراہم ہوں گی، سیکرٹری بلدیات
نئے بجٹ میں حکومت کی جانب سے کئی نئے ٹیکس شامل کیے گئے ہیں۔
بجلی چوری کے مسئلے کا حل تلاش کریں گے ، بعض تقسیم کار کمپنیوں کی فوری نجکاری کی جائیگی
پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی ہے تو ٹیکس ہی مگر اسے سیلز ٹیکس کا نام نہ دینے کی وجہ وفاقی حکومت کا یہ رقم خود جمع کرنا ہے
ایف بی آر نے اگست میں مقررہ ہدف سے زیادہ ٹیکس جمع کیا۔
ہر سفر کرنے والی گاڑی سے فی کلومیٹر 3 روپے 7 پیسے وصول کیا جائے گا
صبح 10 بجے اٹھنے والی قوم کبھی ترقی نہیں کرسکتی
آئندہ بجٹ میں 2001 سے 2500 سی سی کی گاڑیوں کی ویلیو پر6 فیصد فکس ٹیکس عائد
3 ہزارغیرملکی شہری امیر گھرانوں میں ملازم کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں، وزیر خزانہ
فری لانسرز کے لیے ایک سادہ انکم ٹیکس ریٹرن کا اجرا کیا جا رہا ہے، وزیر خزانہ
حکومت کا 200 ارب کا ٹیکس ریونیو حاصل کرنے کا دعویٰ سراسر ہوائی ہے۔
اس وقت کم و بیش 10 ہزار غیر ملکی شہری پاکستان کے امیر گھرانوں میں مددگار کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں۔













