شبنم گل کی نیکٹا میں تعیناتی، نیا پنڈورا بکس کھل گیاJune 3, 2019دانیال عمر0 شبنم گل کی ’نیکٹا‘ میں تعیناتی پر وفاقی ادارے نے جو مؤقف اپنایا تھا اس پر بھی سوالات اٹھ گئے ہیں۔