اس سے پہلے این سی او سی کے اجلاس میں موسم سرما کی تعطیلات تین جنوری سے کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے صوبے میں خواجہ سراؤں کے لیے اسکول کھولنے کا اعلان کر دیا۔
کورونا وبا کے دوران اسکولوں کو کھلا رکھنے کیلئے تمام اساتذہ کی ویکسی نیشن ہی ایک واحد راستہ ہے۔
پنجاب میں کورونا وائرس سے متعلق صورتحال کا روزانہ کی بنیادوں پر جائزہ لیا جا رہا ہے، وزیر تعلیم پنجاب
پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں زیر تعلیم آٹھویں جماعت تک کے طلباء کو اگلی جماعت میں بغیر امتحانات کے پروموٹ کر دیا گیا ہے، مراد راس



