کرنٹ لگنے سے شہریوں کی ہلاکتیں ،نیپرا کی ٹیم کے الیکٹرک ہیڈ آفس پہنچ گئیAugust 3, 2019غیاث الدین0 ٹیم کے ارکان نے کے الیکٹرک ہیڈآفس جاکر حکام سے مختلف سوالات کئے۔ ٹیم کراچی کے بعد حیدرآباد جاکر حیسکو حکام سے ملے گی۔