شہباز شریف خاندان کے ملازم کی کمپنی میں جمع ہونیوالے کروڑوں روپے کی تفصیلات جاریNovember 18, 2020شاکر محمود اعوان0 نیب دستاویزات کے مطابق شریف فیملی کی بے نامی کمپنی کے اکاونٹ میں ایم پی ایز، ہاوسنگ سوسائٹی مالکان اور کاروباری افراد نے رقوم جمع کرائیں